ہومتازہ ترینچین کا امریکہ کے ساتھ مل کر تعلقات کے نئے تصور کو...

چین کا امریکہ کے ساتھ مل کر تعلقات کے نئے تصور کو عملی اقدامات میں بدلنے کا عزم

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ مل کر دو طرفہ تعلقات کے نئے تصور کو مشترکہ سمت میں عملی اقدامات میں ڈھالنے کے لئے تیار ہے تاکہ مشترکہ طور پر دو طرفہ تعلقات کی مستحکم، مثبت اور پائیدار ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کن نے جمعرات کو معمول کی پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ بات چیت کی جس کے دوران دونوں فریقین نے سٹریٹجک استحکام کے حامل تعمیری چین-امریکہ تعلقات کی تعمیر کے نئے تصور پر اتفاق کیا جس سے اگلے 3 سال اور اس سے آگے کے دو طرفہ تعلقات کے لئے سٹریٹجک رہنمائی فراہم ہونے کی توقع ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں