ہومتازہ ترینچین اور امریکہ 12 سے 13 مئی تک جمہوریہ کوریا میں اقتصادی...

چین اور امریکہ 12 سے 13 مئی تک جمہوریہ کوریا میں اقتصادی و تجارتی مذاکرات کریں گے

بیجنگ (شِنہوا) چین اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم حہ لی فینگ 12 سے 13 مئی تک امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات کے لئے جمہوریہ کوریا (آر او کے) جائیں گے۔

وزارت تجارت کے مطابق فریقین بوسان میں دونوں سربراہان مملکت کی ملاقات اور اس سے قبل ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی روشنی میں باہمی دلچسپی کے اقتصادی اور تجارتی امور پر مشاورت کریں گے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں