لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے سلسلے میں ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کر دیا گیا ،پلاٹینم کیٹیگری کی پہلے راؤنڈ کی پہلی پک لاہور قلندرز کی ہوگی جبکہ دوسری پک کراچی کنگز کی ہوگی۔۔