چین، چاند کے نمونے لیبارٹری میں

چین، دارالحکومت بیجنگ میں قمری نمونوں کی ایک لیبارٹری میں چینی اکیڈمی برائے سائنس کی قومی فلکیاتی رصدگاہ کے محقق اور چھانگ ای 6 مشن کے ڈپٹی چیف ڈیزائنر لی چھون لائی چھانگ ای 6 مشن سے حاصل کردہ چاند کے نمونے کا مشاہدہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں