چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ ۔ ویتنام ۔ لونگ کوانگ ۔ ملاقات


چین کے دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی سیکر ٹر یٹ کے مستقل رکن لونگ کوانگ سے مصافحہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

Author

  • Xinhua

    شِنہوا دنیا کی صف اول کی نیوز ایجنسیوں میں سے ایک ہے۔

    View all posts
اپنا تبصرہ لکھیں