TAG

جرم و سزا

امریکا، کینیڈا اور یورپ میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن، 24 ملزمان گرفتار

امریکا، کینیڈا اور یورپ میں بھارتی نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن میں 24 گرفتاریاں، 37 پر فرد جرم۔ بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کو 2 لاکھ 10 ہزار روپے کے 105 چالان کا سامنا

مظفرگڑھ میں شہری کو ہیلمٹ نہ پہننے پر 105 چالان، موٹرسائیکل رجسٹریشن کا مسئلہ، پولیس تحقیقات جاری۔

قصور میں نوجوان پر تیزاب حملے کے الزام میں 2 لڑکیاں گرفتار

قصور میں نوجوان پر تیزاب پھینکنے پر 2 لڑکیاں گرفتار۔ نوجوان نے سابقہ بیوی پر الزام لگایا۔ ملزمہ کے اہل خانہ نے بلیک میلنگ کا دعویٰ کیا۔

بلوچستان کے ضلع ژوب میں فائرنگ سے نوجوان حسن کاکڑ جاں بحق

ژوب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، پولیس کی تحقیقات جاری۔

بلدیہ ٹاؤن میں باپ نے اپنے 17 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

کراچی میں باپ نے جوان بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

غیرملکی خواتین اغوا کیس میں رضا ڈار سمیت ملزمان کے ریمانڈ میں 5 روز توسیع

لاہور کینٹ کہچری میں دو غیرملکی خواتین کے اغوا کیس کی سماعت ہوئی، ملزمان کے ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کردی گئی۔

ایودھیا رام مندر عطیات مرکز، کروڑوں کی خرد برد میں ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف

رام مندر کے عطیات میں کروڑوں کی چوری کے انکشافات، ملازمین ملوث۔

خود کو مسلمان ظاہر کرکے شادی کرنے والا ملزم لاہور سے گرفتار

لاہور میں ایک غیر مسلم کو مسلم خاتون سے خود کو مسلمان ظاہر کر کے شادی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کراچی میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر کی بیٹی جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے واقعے میں ٹریفک پولیس افسر کی 17 سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس تحقیقات جاری ہیں۔

کراچی میں 6 سالہ بچے کے اغوا، قتل اور مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

کراچی میں 6 سالہ بچہ اغوا، زیادتی اور قتل کا شکار ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور قانونی کارروائی جاری ہے۔ والدین نے انصاف کا مطالبہ کیا۔

Latest news