HomeUncategorizedبلوچستان کے ضلع ژوب میں فائرنگ سے نوجوان حسن کاکڑ جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ژوب میں فائرنگ سے نوجوان حسن کاکڑ جاں بحق

کوئٹہ (لارڈ میڈیا): بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جس کے بعد اسے لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔