آر ایس ایس ایک صدی بعد بھی غیر رجسٹرڈ ہے، مودی کی سرپرستی میں مذموم عزائم سامنے آئے ہیں۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق یہ تنظیم بی جے پی کو نظریاتی بنیاد فراہم کرتی ہے۔
ایران نے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔ امریکی پابندیوں کے جواب میں یہ کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔
امریکہ کے ایران پر حملوں کے بعد ڈالر مضبوط اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ۔ ایشیائی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھی جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔
ایران نے امریکی حملوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کا دور ختم ہو چکا ہے۔ ایران نے معاہدے کی خلاف ورزیوں پر امریکا کو نتائج کی دھمکی دی۔