Homeتازہ ترینٹرمپ نے بندر عباس پر امریکی حملے کی ویڈیو جاری کر دی

ٹرمپ نے بندر عباس پر امریکی حملے کی ویڈیو جاری کر دی

واشنگٹن (لارڈ میڈیا): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بندر عباس پر امریکی حملوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔ اس ویڈیو میں جنوبی ایران کے شہر بندر عباس میں فضائی حملوں اور دھماکوں کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

یہ ویڈیو ایسے وقت میں جاری کی گئی جب لاکھوں ایرانی سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کر رہے تھے۔ ایرانی میڈیا نے بندر عباس، سیریک اور جزیرہ قشم میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے۔