ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

کینیڈا ۔ ٹورنٹو ۔ پھول منڈی

کینیڈا ، ٹورنٹو کی پھول منڈی میں خواتین کا پھولوں کے ساتھ تصاویر کے لئے انداز ۔ (شِنہوا)

چین ۔ چھنگ ہائی ۔ شی ننگ ۔ کمیپس ۔ روزگار میلہ

چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے علاقے شی ننگ میں واقع چھنگ ہائی کالج آف آرکیٹیکچرل ٹیکنالوجی میں منعقدہ کیمپس روزگار میلے...

چین-ہائی نان-پاکستانی کاروباری

عامر (بائیں اول) اور ان کے ساتھی ایک تقریب کے دوران اپنی کمپنی کی مصنوعات متعارف کرارہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-گانسو-ہوئی شیان کاؤنٹی-کشتی رانی

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کی ہوئی شیان کاؤنٹی میں شہری دریائے جیانگ لنگ میں کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-ننگشیا ہوئی-اِن چھوان-تفریحی مقام-شہری-لطف اندوز

چین کے شمال مغربی ننگشیا ہوئی خودمختار علاقے کے شہر یِن چھوان کے ایک تفریحی مقام پرمنعقدہ تقریب سے شہری لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)

تاجکستان-قلعہ حیصور

تاجکستان کے شہر دوشبنے کے مغرب میں شہری قلعہ حیصور کی سیر کر رہے ہیں-(شِنہوا)

انڈونیشیا-بالی-مسافربرداربحری جہاز-الٹنے کا واقعہ

انڈونیشیا کے جزیرہ بالی کے قریب امدادی کارکن الٹنے والے مسافر بردار جہاز کے لاپتہ مسافروں کی تلاش میں مصروف ہیں-(شِنہوا)

چین-گانسو-من چھن-کریڈٹ پوائنٹس-شجرکاری

چین کے صوبے گانسو کی مِن چِھن کاؤنٹی کے صحرائی علاقے میں رضاکار پودے لگارہے ہیں-(شِنہوا)

چین-چھونگ چھنگ-طوفانی بارش

چین کے جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ کے ضلع حہ چھوان میں دریائے جیالنگ کا منظر-(شِنہوا)

چین-شنگھائی-عوامی ثقافتی مقامات

چین کے مشرقی شہر شنگھائی کی زی کا وے لائبریری میں بچے کتابیں پڑھ رہے ہیں -(شِنہوا)

تازہ ترین