ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

انڈونیشیا۔ بان تن۔ ۔ پان ڈیگ لانگ ریجنسی ۔ کاریٹا ساحل ۔ عید الفطرتعطیلات

انڈونیشیا کے صوبے بان تن کے کاریٹا ساحل پر لوگ عید الفطر کی تعطیلات سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ-فویوآن-سیاحت

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن کے ووسو قصبے میں واقع حہ ژے برادری کے گاؤں ژواجی میں عارضی...

چین۔جیانگ شی۔وویوآن۔موسم بہار کامنظر۔زری پھول

چین کےمشرقی صوبے جیانگ شی کی وویوآن کاؤنٹی میں جیانگ لنگ تفریحی مقام پر زری کے کھلتے پھولوں کاخوبصورت فضائی منظر۔(شِنہوا)

چین-سیچھوان-رووئرگائی کاؤنٹی-نظارہ-تفریح

چین کے دریائے زرد کے قریب سیاح لکڑی سے بنے راستے پر چہل قدمی کررہے ہیں-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-بے گھر افراد-موسیقی کاعارضی سکول

وسطی غزہ میں بے گھرافراد کی پناہ گاہ میں ایک لڑکی موسیقی کے عارضی سکول میں وائلن بجارہی ہے-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-نابلوس-جھڑپیں

مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں فلسطینی شہری اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں پتھراؤ کر رہے ہیں-(شِنہوا)

کینیڈا ۔ وینکوور ۔ سٹار وارز ۔ موضوعاتی تقریب

کینیڈا کے شہر وینکوور میں واقع ایچ آر میک میلن خلائی مرکز میں سٹار وارز کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں شائقین شریک ہیں۔(شِنہوا)

چین-گانسو-پاکستان-جدید زراعت

چین کے شہر ژانگ یے میں بائی لی ووکیشنل کالج میں پاکستانی طلبہ جدید زرعی صنعتی -تعلیمی انضمام کے تجرباتی مرکز میں عملی مشقیں...

چین-گوئی ژو-چھیان ڈونگ نان-امداد-محفوظ مقام پر منتقلی

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر چھیان ڈونگ نان کی کاؤنٹی کونگ جیانگ میں ایک امدادی کارکن سیلاب سے متاثرہ مقام...

میتھین کے اخراج میں اضافے سے اوزون کی بحالی ممکن ہے، نئی تحقیق

چینی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ میتھین کے اخراج میں اضافے سے مستقبل میں اوزون کی بحالی پر غیرمتوقع مثبت اثرات مرتب ہوسکتے...

تازہ ترین