ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

رومانیہ-بخارسٹ-برفباری

رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں برفباری کے دوران ایک بچہ برف پر کھیلنے کا اپنا کھلونا کھینچ رہا ہے۔(شِنہوا)

چین۔موسم بہار۔کھیت میں کام

چین کے صوبے ژے جیانگ کے گاؤں شانگ بائی میں کینولاکے کھیت میں ڈرونز کی مدد سے کام کیاجارہاہے۔(شِنہوا)

پاکستان-اسلام آباد-ویلنٹائن ڈے

اسلام آباد میں شہری ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پھول خرید رہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ ہاربن ۔ ایشیائی سرمائی کھیل ۔ افتتاحی تقریب

چین کے شہر ہاربن میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے قبل فنکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ دو ۔ یورپی ثقافتی شاہراہ

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقدہ چھنگ دو یورپ کلچر سیزن اور یورپی کلچر اسٹریٹ 2025 میں رومانیہ...

پاکستان-اسلام آباد-عید الا ضحیٰ-مویشی منڈی

اسلام آباد میں لوگ عید الاضحیٰ سے قبل مویشی منڈی قربانی کے جانور دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین- جیانگسو-نان جِنگ-بلٹ ٹرین-مرمتی سٹیشن

چین کے شہر نان جِنگ میں بلٹ ٹرین ایک مرمتی سٹیشن سے باہر نکل رہی ہے-(شِنہوا)

پاکستان ۔ لاہور ۔ عیدالفطر ۔ سفر

لاہور میں مسافر عید الفطر سے قبل اپنے گھروں کو واپس جانے کے لیے ٹرین میں سوار ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

پاکستان ۔ پشاور ۔ پالتو جانور میلہ

پشاور کے مضافات میں پالتو جانوروں کے میلے میں ایک لڑکا طوطے کے ساتھ کھیل رہا۔ (شِنہوا)

چین-آنہوئی-جنگ شیان-تاؤہواتان-ڈریگن بوٹ-ٹیم کے ارکان

چین کے مشرقی صوبے آنہوئی کی کا ؤنٹی جنگ شیان کے تاؤہواتان ٹاؤن شپ میں ٹیم کے ارکان ایک ڈریگن بوٹ چلا رہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین