ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ ہاربن ۔ ایشیائی سرمائی کھیل ۔اسپیڈ اسکیٹنگ ویمن 1500 میٹر

چین کےشہر ہاربن میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں خواتین کی 1500 میٹر اسپیڈ اسکیٹنگ ایونٹ کا فائنل جیتنے کے بعد چین کی...

کویت-کویت سٹی- گرمی-بچی-فوارے

کویت میں ایک بچی خود کو گرمی سے بچانے کے لئے پانی کے فواروں کے درمیان کھیل رہی ہے-(شِنہوا)

ملائیشیا ۔ کوالالمپور۔ چینی خطاطی مقابلہ

ملائیشیا، کوالالمپور میں منعقدہ چینی خطاطی مقابلے میں بچے شریک ہیں۔ (شِنہوا)

تیونس ۔ تیونس۔ چین ۔ پبلشر ۔ تیونس یونیورسٹی ۔ عطیہ

تیونس کے شہر تیونس میں تیونس ہائر انسٹی ٹیوٹ آف لینگویجز کے ڈائریکٹر و کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے تیونسی ڈائریکٹر ہاشم مسعودی (بائیں) اور...

چین۔تیانجن۔پاکستان۔تعلیم۔تعاون

چین میں پاکستانی سفیر خالد ہاشمی چین کے شمالی شہر تیانجن میں تیانجن خارجہ امور دفتر کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صنعتی منافع میں پہلی سہ ماہی کے دوران 0.8 فیصد اضافہ

چین میں 2025 کی پہلی سہ ماہی میں بڑے صنعتی اداروں کے مشترکہ منافع میں گزشتہ برس کی نسبت 0.8 فیصد اضافہ ہوا، جو...

میانمار ۔ یانگون ۔ چین ۔ انسانی ہمدردی امداد ۔ آمد

چینی حکومت کی فراہم کردہ ہنگامی انسانی ہمدردی امدادی سامان کی 11ویں کھیپ میانمار کے شہر یانگون پہنچ گئی۔ (شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ قیادت ۔ شجرکاری

بیجنگ میں رضاکارانہ شجرکاری مہم کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ بچوں کے ساتھ درخت کو پانی دے رہے ہیں۔ (شِنہوا)

آسٹریا-ویانا-چینی اوپیرا سیزن2025-سفید سانپ کاافسانہ

آسٹریا کے شہر ویانا میں فنکارائیں روایتی چینی وو اوپیرا"سفید سانپ کاافسانہ" پیش کررہی ہیں-(شِنہوا)

چین-گوئی ژو-تائی جیانگ-لالٹین میلہ-آتشبازی-ڈریگن رقص

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی تائی جیانگ کاؤنٹی میں لالٹین میلے کی تقریب میں شہری ڈریگن رقص سے محظوظ ہو رہے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین