ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ تیانجن ۔ روزگار میلہ ۔ معذور افراد

چین کے شمالی تیانجن میں ایک روزگار میلہ میں ایک بھرتی کرنے والی خاتون اشاروں کی زبان میں ملازمت کے متلاشی افراد سے بات...

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-ماہی گیر

غزہ شہر میں غزہ بندرگاہ پر فلسطینی ماہی گیرمچھلیاں پکڑرہے ہیں-(شِنہوا)

قازقستان-آستانہ-چین-شی جن پھنگ-توکائیف-ملاقات

قازق صدر قاسم جومارت توکائیف قازقستان کے شہر آستانہ کے صدارتی محل میں چینی صدر شی جن پھنگ کا خیرمقدم کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین ۔ موسم بہارتہوار ۔ تیاری

چین کے شمال مغربی ننگ شیا ہوئی خود مختار علاقے کے شہر اِن چھوان میں لوگ ڈریگن رقص کی مشق کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

کینیڈا ۔ اونتاریو ۔ رچمنڈ ہل ۔ چینی نیا سال ۔ اوپرا گالا

کینیڈا ، اونتاریو کے شہر رچمنڈ ہل میں 2025 کے چینی نئے سال کی مناسبت سے منعقدہ اوپرا گالا میں فنکارائیں فن کا مظاہرہ...

قازقستان-الماتے-لالٹین تہوار -فن کا مظاہرہ

قازقستان کے شہر الماتے کے ایک تھیٹر میں منعقدہ لالٹین تہوار کی تقریب میں فنکارائیں رقص پیش کررہی ہیں-(شِنہوا)

بھارت ۔ تریپورہ ۔ سوئیاں تیاری

بھارتی شہر اگرتلہ میں ایک خاتون ماہ رمضان میں سوئیاں خشک کررہی ہے۔(شِنہوا)

چین۔گوانگ شی۔لیوژو۔روزگار میلہ

چین کےجنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختارعلاقے کے شہر لیوژو کی رونگ شوئی میاؤ خودمختارکاؤنٹی میں منعقدہ روزگار میلے میں ملازمت کے متلاشی افراد بھرتی...

چین-ننگشیا- ہیلان کے پہاڑ-پرزوالسکی کے گھوڑے-دوبارہ تعارف

چین کے شمال مغربی ننگشیا ہوئی خودمختار علاقے میں ہیلان کے پہاڑوں میں قدرتی تحفظ گاہ میں پرز والسکی کے گھوڑوں کافضائی منظر-(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ-جبالیہ-انسانی امداد

شمالی غزہ پٹی کے جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کے امداد اور ورکس ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین کے ڈسٹری بیوشن سینٹر میں فلسطینی انسانی...

تازہ ترین