ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ ہانگ کانگ ۔ نمائش ۔ پانڈا ۔ مجسمہ

چین کے جنوبی ہانگ کانگ کے سن یات سین یادگاری باغ میں لوگ دیوقامت پانڈا کے مجسمے کے ساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-ننگشیا-ین چھوان-کاغذکی کٹائی-وراثت

چین کے شمال مغربی ننگشیا ہوئی خود مختار علاقے کے شہر ین چھوان میں آرٹسٹ فو ژاؤ سانپ کے سال کے موضوع پر کاغذ...

چین ۔ یون نان ۔ فوشیان جھیل ۔ سیاحت

چین کے شہر یو شی میں فوشیان جھیل کے کنارے ایک سیاح کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

ترکیہ ۔ انقرہ ۔ عیدالفطر ۔ نماز

ترکیہ، انقرہ کی کوکدابے مسجد میں لوگ عید الفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-موسم بہار تہوار -تقریب

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر شی جیا چوانگ میں لوک فنکار ڈریگن رقص پیش کررہے ہیں-(شِنہوا)

میانمار۔ نے پی تو ۔ زلزلہ ۔ چینی امدادی ٹیمیں ۔ روانگی

میانمار، نے پی تو میں چینی امدادی ٹیموں کے اعزازمیں منعقدہ ایک تقریب میں میانمار کی ریاستی انتظامی کونسل کے نائب چیئرمین سوئے ون...

سری لنکا ۔ کولمبو ۔ عیدالفطر

سری لنکا، کولمبو میں خواتین عید الفطر کی نماز ادا کررہی ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ نیا سال ۔ استقبالیہ تقریب

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر جن ہوا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران شہری انعام کے لئے ’’ سنہری انڈے‘‘توڑ...

چین کے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کی آمدنی میں 2024 کے دوران اضافہ

چین کے سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں (ایس او ایز) کی آمدنی میں 2024 کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں1.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ بچے ۔ تعلیم

فلسطینی طالب علم غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلاح کی ایک عارضی پناہ گاہ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین