ہومتازہ ترینپینگ لی یوآن اور ایگُل جعفرووا کا کرغز قومی تاریخی عجائب گھر...

پینگ لی یوآن اور ایگُل جعفرووا کا کرغز قومی تاریخی عجائب گھر کا دورہ

چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پینگ لی یوآن اور کرغزستان کے صدر سدیر جعفروف کی اہلیہ ایگُل جعفرووا بشکیک میں کرغز جمہوریہ کے قومی تاریخی عجائب گھر کے دورے کے موقع پر ملاقات کر رہی ہیں۔(شِنہوا)

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں