چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر چھی ڈونگ میں واقع کوسکو شپنگ (چھی ڈونگ) آف شور کمپنی کی بندرگاہ پر گیس بردار جہاز (وی ایل جی سی) "چھانگ پھنگ یوآن” لنگر انداز ہے۔(شِنہوا)
چین میں نیا بڑا گیس بردار جہاز "چھانگ پھنگ یوآن” تیار