ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-امریکہ-نوجوان تبادلہ پروگرام

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چین اور امریکہ کے نوجوان شیاؤمی کی کارساز فیکٹری کادورہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-سی پی سی مرکزی کمیٹی-ریاستی کونسل-بہارمیلہ-استقبالیہ

چین کے صدر شی جن پھنگ نئے چینی سال کے جشن کے موقع پر بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اعلیٰ سطح کی استقبالیہ...

چین- بیجنگ- امریکہ سارندہ نواز- مظاہرہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے قومی مرکز برائے فنون لطیفہ میں امریکی سارندہ نواز اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں- (شِنہوا)

چین ۔ موسم بہار ۔ کھلتے پھول ۔ خوبصورت نظارہ

چین کے شہر میان ژو کے گاؤں وین یونگ میں روایتی ہان فو لباس زیب تن کئے سیاحوں کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

افغانستان۔کابل۔کنگانہ۔انگور

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ضلع کلکان میں ایک افغان چھابڑی فروش انگور فروخت کر رہا ہے۔(شِنہوا)

بنگلہ دیش ۔ ڈھاکہ ۔ عیدالفطر ۔ مسافر

بنگلہ دیش، ڈھاکہ میں لوگ عید الفطر منانے کے لئے گھروں کو جانے کے کیلئے ٹرین پر سوار ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ۔ نئے سال کا پہلا دن

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں لوگ ایک فنون گیلری کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ-ہاربن- آئس-سنو ورلڈ-سیاحت

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں سیاح ہاربن آئس-سنو ورلڈ میں سلائیڈ سے لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)

چین-شان ڈونگ-پاکستانی مصنوعات-ای-کامرس پلیٹ فارمز

پاکستانی تاجر ایس سی او کے تعاون سے ہونے والی براہ راست ای کامرس میں پاکستانی مصنوعات متعارف کرارہا ہے۔(شِنہوا)

چین۔ژے جیانگ۔ننگ بو۔کم اونچائی والی معیشت

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ننگ بو کے ضلع جیانگ بے میں واقع کم اونچائی والے سائنس و ٹیکنالوجی مرکز میں...

تازہ ترین