ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

شام ۔ دمشق ۔ اجتماعی ۔ کھنڈرات میں افطار

دمشق کے شمال میں واقع القبون میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے پر ایک لڑکا افطار کا منتظر ہے۔(شِنہوا)

چین ۔ شانشی ۔ شی آن ۔ سیاحت

چین کے شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں سیاح عظیم تانگ مال کا دورہ کر رہے ہیں ۔(شِنہوا)

چین ۔ بیجنگ ۔ عوامی ٹرانسپورٹ ۔ فن

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سب وے لائن 19 کے پھنگ آن لی اسٹیشن پر چینی روایتی انداز کے آرائشی نمونے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ خلائی کھوج ۔ وی ایل بی آئی ۔ نیٹ ورک ۔ ریڈیو دوربین

چین کے صوبے جی لین کے چھانگ بائی پہاڑی علاقے میں نصب 40 میٹر قطر اینٹینا کی ریڈیو دوربین دیکھی جاسکتی ہے۔(شِنہوا)

انڈونیشیا-جکارتہ-بانڈونگ ایچ ایس آر- 90 لاکھ مسافر

انڈونیشیا کے شہر پادالارنگ کے پادالارنگ سٹیشن پر ایک مسافر تیز رفتار الیکٹریکل ملٹی پل یونٹ (ای ایم یو) ٹرین کی آمد کی ویڈیو...

کینیڈا-وینکوور-گارڈن ٹی فیسٹیول

کینیڈا کے برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں منعقدہ 2025 گارڈن ٹی فیسٹیول کے دوران ایک خاتون پھولوں کی چائے کا گلاس پیش کر...

قازقستان۔آستانہ۔نوروز

قازقستان کے شہر آستانہ میں فنکارائیں ایک چوک پر نوروز میلے کی تقریب میں فن کامظاہرہ کررہی ہیں۔(شِنہوا)

چین۔بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر۔سرٹیفکیٹ

چین کے مشرقی صوبے انہوئی کے شہر ووہو میں بغیر پائلٹ ٹی ڈی 550 کوایگزیل ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کے تجربے میں حصہ لے...

مشرق وسطیٰ-جنین-اسرائیل-فوجی کارروائی

مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران فوجی گاڑیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔(شِنہوا)

جاپان-ٹوکیو-چین-میڈیا-سیلون

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مہمان چینی سفارتخانے میں ہونے والے میڈیا سیلون میں شریک ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین