ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین کے شہر تیانجن میں سیلاب سے متاثرہ افراد کا سکول میں قیام

چین کے شمالی شہر تیانجن میں ایک سکول میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے قیام گاہ میں عملے کی ایک کارکن فرسٹ ایڈ...

چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے کے شہر لیوژو میں دریائے لیوجیانگ میں سیلابی ریلہ

جنوبی چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے کے شہر لیوژو میں دریائے لیوجیانگ سے سیلابی ریلہ گزر رہا ہے-(شِنہوا)

چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ مدار میں بھیج دیا

چین نے ہائی نان سے لانگ مارچ-8 اے راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ مدار میں بھیج دیا۔

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خودمختار علاقے کے شہر ووہائی میں لوک گیتوں کی تقریب

چین کے اندرونی منگولیا خودمختار علاقے کے شمالی شہر ووہائی میں لوک گیتوں کی تقریب کے دوران گلوکار سٹیج پر گیت گا رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صوبے فوجیان میں آبی حیات کے کارکنوں کا انخلا

چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے شہر ننگ دے میں حکام طوفان باوی کے پیش نظر آبی حیات کے کارکنوں کو انخلا میں...

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر ڈونگ ینگ میں گندم کی کٹائی

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر ڈونگ ینگ کی گوانگ راؤ کاؤنٹی کے قصبے لی چھوئے میں مشین کے ذریعے گندم کی...

چین کے شہر تیانجن میں نوجوان اور بدلتے صارف رجحانات

چین کے شمالی شہر تیانجن میں روسی سیاح اطالوی طرز پر تعمیر کئے گئے سیاحتی علاقے کی سیر کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

نمیبیا کی صدر کی چین کے صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو آمد

جمہوریہ نمیبیا کی صدر نیتومبو نندی-ندیتوا کا چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا...

چین کے صوبے لیاؤننگ کے شہر دالیان میں سمر ڈیووس 2026 کی تیاریاں

چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کے شہر دالیان میں واقع دالیان بین الاقوامی کانفرنس سنٹر میں عملے کے ارکان سمر ڈیووس 2026 کی...

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر سوئی فین حہ میں روسی سیاحوں کی آمد

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر سوئی فین حہ کے ریلوے سٹیشن پر پہنچنے والے روسی سیاح گروپ تصویر بنوا...

تازہ ترین