ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

فلپائن ۔ کیوزون شہر ۔ ارتھ آور 2025

فلپائن کے شہر کیوزون میں ارتھ آور 2025 کی تقریب میں فنکار روشنیوں کے ساتھ رقص پیش کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین- شنگھائی-بڑا کروز جہاز – تعمیر

چین کے شنگھائی میں زیرتعمیر کروزجہاز اڈورا فلورا سٹی دیکھا جاسکتا ہے-(شنہوا)

چین۔ہونان۔لیو یانگ۔آتش بازی

چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر لیویانگ میں لوگ آتش بازی کے مظاہرے سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِنہوا)

چین ۔ تائیوان ۔ تائی نان ۔ زلزلہ

چین کے جنوب مشرقی تائیوان کے شہر تائی نان میں زلزلے سے تباہ شدہ عمارت دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)

چین-شی زانگ-لہاسا-روایتی لباس نمائش-پریڈ

چین کے شہر لہاسا کی بارخور سٹریٹ پر منعقدہ ایک پریڈ میں روایتی تبتی ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز شریک ہیں-(شِنہوا)

شام۔دمشق۔رمضان۔خریداری

شام کے دارالحکومت دمشق میں شہری رمضان المبارک کے سلسلے میں بازار میں خریداری کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین – شان ڈونگ – چھنگ ڈاؤ – نظارے – بگلے

چین کے شہر چھنگ ڈاؤ کے ژانگ چھیاؤ پل کے تفریحی مقام پر پرواز کرتے بگلے دیکھے جاسکتے ہیں- (شِنہوا)

چین ۔ ہائی نان ۔ وو ژی شان ۔ نسلی فیشن شو

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر ووژی شان میں ایک نسلی فیشن شو کے دوران اداکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین-بیجنگ-مرکزی محور-بہار کا میلہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے جِنگ شان پارک میں سیاح سیچھوان اوپرا کرتب "بیان لیان"کامظاہرہ دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-جی لِن-ڈریگن کشتی دوڑ

چین کے شمال مشرقی صوبے جی لِن کے شہر چھانگ چھون میں جی لِن زرعی یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبہ پر مشتمل ٹیم ڈریگن...

تازہ ترین