ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ترکیہ کے شہر استنبول میں آبنائے باسفورس سے جہازوں کا گزر

ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک مال بردار جہاز آبنائے باسفورس سے گزر رہاہے۔(شِنہوا)

وینزویلا کے شہر لا گوئیرا میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لئے امداد

وینزویلا کے شہر لا گوئیرا میں زلزلے سے متاثرہ ایک بچی سپورٹس سنٹر میں پینے کے پانی کی بوتلیں لے رہی ہے-(شِنہوا)

بیت اللحم میں اسرائیلی افواج کی جانب سے مکانات کی مسماری

ایک فلسطینی شہری بیت اللحم کے جنوب میں واقع الخضر کے علاقے میں اسرائیلی افواج کی جانب سے عمارات مسمار کرنے کے بعد نقصانات...

اردن کے دارالحکومت عمان کے قریب واقع بقعا پناہ گزین کیمپ

اردن کے دارالحکومت عمان کے تقریباً 20 کلومیٹر شمال میں بچے بقعا کے پناہ گزین کیمپ کے باہر بیٹھے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صوبے ہائی نان میں روایتی چینی کھانے فینگ ہوئی زونگ زی کی تیاری

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر وین چھانگ میں عملے کے ارکان روایتی چینی کھانا فینگ ہوئی زونگ زی تیار کر رہے...

چین کے صوبے ہیبے کے شہر شی جیاژوانگ میں صنعتی ورثے کی ترقی و بحالی

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر شی جیاژوانگ میں لوگ ایک صنعتی ورثہ پارک میں اپنی فرصت کے اوقات سے لطف اندوز ہو...

چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی سرگرمیاں

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر تینگ ژو میں ایک کنڈرگارٹن میں بچے زمین پر ڈریگن بوٹ کی دوڑ میں حصہ لے...

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جی7 سربراہ اجلاس کے دوران احتجاج

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جی سیون سربراہ اجلاس کے خلاف ایک بڑے مظاہرے کے دوران مظاہرین مارچ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چینی نائب وزیراعظم ژانگ گوچھنگ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

چین کے گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہر ہینگ ژو میں چینی نائب وزیراعظم ژانگ گوچھنگ ریسکیو کشتی کے ذریعےسیلاب سے متاثرہ علاقوں...

چین کے دار الحکومت بیجنگ میں چائنہ انٹرنیٹ کانفرنس کا افتتاح

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں واقع چائنہ نیشنل کنونشن سنٹر میں منعقدہ 25ویں چائنہ انٹرنیٹ کانفرنس کے نمائشی حصے کا منظر دیکھا جا سکتا...

تازہ ترین