ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

رومانیہ-بخارسٹ-فلسطین کی حمایت میں ریلی-شہری

رومانیہ کے شہر بخارسٹ میں شہری فلسطین کے حق میں نکالی گئی ریلی میں شریک ہیں-(شِنہوا)

کیوبا-ہوانا-کیمیلو سیئن فیوگوس-یادگاری تقریب

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں کیمیلو سیئن فیوگوس کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران شہری سمندر میں پھول پھینک رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-شوگانگ پارک-سی آئی ایف ٹی آئی ایس-خاتون-ڈاک ٹکٹ

بیجنگ میں بین الاقوامی میلہ برائے خدمات کی تجارت 2025 (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کے دوران سیاح جمع کیے گئے ڈاک ٹکٹ دکھا رہی ہے۔

چین-ہائی نان-پاکستانی سائنسدان

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیا میں وسیم رضا اپنے ساتھیوں اور طلبہ کو تحقیقی نتائج پیش کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-پیلس میوزیم-سیاحت

چین کےدارالحکومت بیجنگ میں سیاح پیلس میوزیم کی سیر کررہے ہیں-(شِنہوا)

بنگلہ دیش-ڈھاکہ-ایکسپریس وے-ٹریفک کے لئے افتتاح

ڈھاکہ میں چینی کمپنی کے تعمیر کردہ بائی پاس ایکسپریس وے کے ٹول پلازہ کا فضائی منظر-(شِنہوا)

چین-جیانگ سو-ہائی آن-بزرگوں کا سکول-روبوٹس رقص

چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ہائی آن میں بزرگوں کے ایک سکول میں روبوٹس کے مظاہرے کے دوران بزرگ شہری رقص...

چین-جی لن-چھانگ چھون-فا-چین-یورپ مال بردار ٹرین سروس- آغاز

چین کے شمال مشرقی صوبے جی لن کے شہر چھانگ چھون سے چینی کارساز کمپنی چائنہ فا گروپ کمپنی لمیٹڈ کی گاڑیوں کے پرزوں...

لیبیا-طرابلس-فلوٹیلا-گھروں واپسی

لیبیا کے میتیگا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے کے ارکان کا خیرمقدم کیا...

چین-بیجنگ-یوم فتح-فوجی پریڈ-تربیتی مشق

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں یوم فتح کے موقع پر فوجی پریڈ کےلئے اہلکار تربیتی مشق میں شریک ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین