ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-شانشی-شی آن-ریلوے سٹیشن-تعمیرات

چین کے شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں شی آن ایسٹ سٹیشن کے تعمیراتی مقام کو دیکھا جاسکتا ہے- (شِنہوا)

برطانیہ-فیلکسٹو بندرگاہ-استنبول برج-آمد

چین-یورپ آرکٹک کنٹینر ایکسپریس روٹ پر پہلا بحری جہاز "استنبول برج" برطانیہ کی فیلکسٹو بندرگاہ پر لنگر انداز ہو رہا ہے-(شِنہوا)

چین-شان ڈونگ-زاؤ ژوانگ-شان تنگ-دیہاتی-بیریاں

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر زاؤ ژوانگ کے ضلع شان تنگ کے قصبے شوئی چھوان میں ایک دیہاتی بیریاں چننے میں...

چین-گانسو-ڈنگ شی-چھنگ لان شان ٹاؤن شپ-برفباری

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے شہر ڈنگ شی کے ضلع آن ڈنگ کے برف سے ڈھکی چھنگ لان شان ٹاؤن شپ کا...

چین-قومی دن-تقریب

چین کےشہر شی جیا ژوانگ میں لوگ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 76 ویں سالگرہ پر پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہیں-(شِنہوا)

افغانستان-چین-زلزلہ امداد

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی سفارخانے کے ناظم الامور باؤ شوہوئی افغانستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کی انتظامیہ کے جنرل...

شمالی غزہ-بے گھر فلسطینی-جنوبی علاقہ-نقل مکانی

شمالی غزہ سے بے گھر فلسطینی اپنا سامان اٹھائے جنوبی علاقے کی طرف نقل مکانی کر رہے ہیں-(شِہوا)

چین-آنہوئی-تونگ لنگ-ژینگ ڈونگ پھنگ-سٹوڈیو-خاکہ

چین کے مشرقی صوبے آنہوئی کے شہر تونگ لنگ میں ژینگ ڈونگ پھنگ ایک سٹوڈیو میں خاکہ بنا رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-ژے جیانگ-دے چھنگ-شن شی-رقص میلہ-رقاصہ

چین کے صوبے ژے جیانگ کے قدیم قصبے شن شی میں رقص و فنون میلے کے دوران رقاصہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے-(شِنہوا)

کینیڈا-ایبٹس فورڈ-جنگلی حیات میلہ

کینیڈا کے شہر ایبٹس فورڈ میں جنگلی حیات میلے کے دوران نو عمر لڑکی گلہری سے کھیل رہی ہے-(شِنہوا)

تازہ ترین