ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-شنشی-جی شیان-ہوکو آبشار-قوس قزح

چین کےصوبہ شنشی میں واقع ہوکو آبشار کے اوپر قوس قزح کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-ہینان-ژینگ ژو-پیشہ ورانہ مہارت مقابلہ-افتتاحی تقریب-روبوٹ مظاہرہ

چین کے وسطی صوبہ ہینان کے شہر ژینگ ژو میں تیسرے پیشہ ورانہ مہارت مقابلے کی افتتاحی تقریب میں ایک روبوٹ مظاہرہ کر رہا...

چین-تیانجن-تیانجن چھوان یی بازار-ہورڈنگ-تصاویر

چین کے شمالی شہر تیانجن میں لوگ تیانجن چھوان یی بازار کے ہورڈنگ کے سامنے تصاویر بنوا رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-حئی لونگ جیانگ-فلکیات- مشتری- زہرہ

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر فوجِن میں آسمان پر چمکتے مشتری اور زہرہ سیاروں کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-میلوپارک- میلوہرن-منظر

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں واقع میلو پارک میں میلو ہرن کامنظر-(شِنہوا)

چین-ہائی نان- سانیا-بین الاقوامی کشتی مرینا-سرگرمی بحال

چین کے مشہور سیاحتی شہر سانیا میں بین الاقوامی کشتی مر ینا نے طوفان کے بعد اپنی سرگرمیاں بحال کردیں-(شِنہوا)

چین- سنکیانگ-تیکس-گندم کی کٹائی

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کی ایلی قازق خودمختار پریفیکچر کی تیکس کاؤنٹی میں گندم کے کھیتوں کافضائی منظر-(شِنہوا)

چین-شنشی-شن ژو-خاتون سیاح-مجسمے

چین کے شہر شن ژو میں ایک خاتون سیاح ثقافتی ورثے کے طور پر مانے جانے والے آٹے سے بنے مجسمے دیکھ رہی ہے-(شِنہوا)

چین-بیجنگ-یوم فتح یادگاری تقریبات-اجتماع

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی پیپلزلبریشن آرمی کی بری فوج کادستہ پریڈ میں شریک ہے۔(شِنہوا)

مشرق وسطیٰ-غزہ شہر-مفت کھانا

جنوب مغربی غزہ شہر میں بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں فلسطینی لنگر لینے کے انتظار میں کھڑے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین