ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین-ہیبے-شنگ تائی-بادلوں کاسمندر

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر شنگ تائی میں تائی ہانگ پہاڑوں پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

چین-گانسو-یوژونگ-پہاڑی بارش-بحالی

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کی یوژونگ کاؤنٹی کے گاؤں شانگ ژوانگ میں عارضی پناہ گاہ میں دیہاتی کھانا لینے کے لئے قطار...

سنکیانگ-ارمچی-70ویں سالگرہ-خوبصورت سنکیانگ-گالا

چین کے سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے دارالحکومت ارمچی میں سنکیانگ کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر "خوبصورت سنکیانگ" کے موضوع...

برطانیہ-لندن-فلسطینی ریاست-تسلیم

برطانیہ کے شہر لندن میں فلسطینی مشن کے مرکزی دروازے پر فلسطینی پرچم لہراہا ہے(شِنہوا)

چین-ہائی نان-پاکستانی سائنسدان

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے شہر سانیا میں وسیم رضا کیلے کے پودوں کا مشاہدہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین-تیانجن-بزرگوں کی دیکھ بھال-باعزت زندگی

چین کے شمالی شہر تیانجن میں بزرگوں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک مقامی ادارے کا عملہ نہانے میں مدد فراہم کرنے والے معاونین...

مشرق وسطیٰ-غزہ-فلسطینی-بے گھرافراد

شمالی غزہ کی پٹی سے نقل مکانی کرنے والے فلسطینی شہری غزہ سے گزر رہے ہیں-(شِنہوا)

لبنان-زراریہ-پتنگ بازی -خواتین

لبنان کے قصبے زراریہ میں خواتین پتنگ بازی کے میلے میں پتنگیں اڑار ہی ہیں-(شِنہوا)

چین- لیاؤننگ-شین یانگ-18 ستمبر واقعہ-پولیس افسر-ٹریفک

چین کے شہر شین یانگ میں 18 ستمبر کے واقعے کی یاد میں گھنٹی اور ہارن بجنے کے موقع پر ایک پولیس افسر اپنی...

چین-تیانجن-تیانجن چھوان یی بازار-ہورڈنگ-تصاویر

چین کے شمالی شہر تیانجن میں لوگ تیانجن چھوان یی بازار کے ہورڈنگ کے سامنے تصاویر بنوا رہے ہیں-(شِنہوا)

تازہ ترین