ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین ۔ شنگھائی ۔ گاڑی میلہ ۔ افتتاح

چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں منعقدہ 21 ویں شنگھائی بین الاقوامی گاڑی صنعتی نمائش میں ایک خاتون کا ایک کار کے ساتھ تصاویر...

انڈونیشیا-مغربی جاوا-بوگور-بھیڑوں کی لڑائی

انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر بوگور میں شہری بھیڑوں کی روایتی لڑائی کے لئے ایک بھیڑ کو تیار کر رہے ہیں-(شِنہوا)

چین-ہیبے-چھینگ دے-سائی ہانبا قومی جنگلاتی پارک-موسم خزاں-منظر

چین کے شمالی صوبے ہیبے کے شہر چھینگ دے میں سائی ہانبا قومی جنگلاتی پارک میں موسم خزاں کا فضائی منظر-(شِنہوا)

چین-جیوچھوان-انسان بردار خلائی جہاز-زیرو- آلٹیچیوڈ-سکیپ فلائٹ-تجربہ

چین کے شمال مغرب میں زیرو آلٹیچیوڈ پر چین کی نئی جنریشن کے انسان بردار خلائی جہاز مینگ ژو کا تجربہ کیا جارہاہے-(شِنہوا)

چین-موسم گرما-سیاحت

چین کے شہر وے ہائی میں سیاح ساحل پر غروب آفتاب کے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)

چین-گوئی ژو-ہواجیانگ گرینڈ کینن پل-ٹرکوں کاوزن-برداشت -جائزہ

چین کے صوبہ گوئی ژو میں ہواجیانگ گرینڈ کینن پل پرٹرکوں کے وزن سے پل کی برداشت کا جائزہ لیا جا رہا ہے-(شِنہوا)

سپین-میڈرڈ-چڑیاگھر-بڑاپانڈا-سالگرہ-کھانا

سپین کے شہر میڈرڈ کے میڈرڈ چڑیاگھر میں ایک بڑا پانڈا جِن شِی اپنی سالگرہ کے موقع پر رکھے گئے کھانے کو سونگھ رہاہے-(شِنہوا)

چین ۔ یوم مئی کی تعطیلات ۔ واپسی کا سفر

چین کے شہر چھونگ چھونگ کے ریلوے سٹیشن پر مسافر اپنے دوستوں اور اہلخانہ کو ہاتھ ہلاکر الوادع کہہ رہا ہے۔ (شِنہوا)

چین-جیانگسو-ووشی-قدیم نہر- رات کی معیشت

چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر ووشی کی قدیم نہر میں سیر وتفریح کی کشتیاں رواں دواں ہیں-(شِنہوا)

چین-گوئی ژو -گوئی یانگ -2025 چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو-پاکستانی سکالر-نمائش کنندہ-گفتگو

عبید الرحمن 2025 چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو میں ایک نمائش کنندہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

تازہ ترین