ہومتازہ ترینچین کی قومی کاربن اخراج منڈی کا تجارتی حجم 93 کروڑ ٹن...

چین کی قومی کاربن اخراج منڈی کا تجارتی حجم 93 کروڑ ٹن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر ایکالوجی اینڈ انوائرمنٹ ہوانگ رون چھیو نے کہا ہے کہ چین کی قومی کاربن اخراج حقوق کی تجارتی منڈی میں جولائی کے اختتام تک مجموعی تجارتی حجم 93 کروڑ ٹن سے تجاوز کر گیا۔

ہوانگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس منڈی نے صنعتوں کو کم لاگت پر کاربن کے اخراج میں کمی لانے میں مدد دی ہے اور ماحول دوست و کم کاربن معیشت کی جانب منتقلی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں