ہومUncategorizedجسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہ خالی کردی

جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہ خالی کردی

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کردی ہے۔

یہ اقدام اسٹیٹ آفس کی جانب سے 3 جولائی کو رہائش گاہ کی منسوخی کے بعد ہائیکورٹ رجسٹرار کے 30 دن میں خالی کرنے کے نوٹس کے تحت کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس بابر ستار نے عدالتی چھٹیوں کے بعد دو روز قبل سرکاری گھر خالی کردیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں