ہومتازہ ترینچین میں تیارکردہ سی 919 طیارہ پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل...

چین میں تیارکردہ سی 919 طیارہ پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل کر کے منگولیا پہنچ گیا

چین میں تیار کیا گیا سی 919 بڑا مسافر طیارہ بدھ کی سہ پہر منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور میں بحفاظت لینڈ کر گیاہے۔لینڈنگ کے ساتھ ہی اس طیارے نے اپنی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔

اولان باتور، منگولیا سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں