ہومتازہ ترینسلمان اکرم راجا پر بے بنیاد اور بے سر و پا الزام...

سلمان اکرم راجا پر بے بنیاد اور بے سر و پا الزام لگایا گیا ہے، وکیل علیمہ خان

راولپنڈی (لارڈ میڈیا) انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک نے کہا کہ سلمان اکرم راجا پر بے بنیاد اور بے سر و پا الزام لگایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سلمان اکرم راجا، جو وکالت سے کروڑوں روپے کماتے تھے، نے سیاست میں خدمت کی خاطر وکالت چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ فیصل ملک کا کہنا تھا کہ علیمہ خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گی اور امید ہے کہ عدالت کیس میں جلد فیصلہ کرے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں