واشنگٹن (لارڈ میڈیا) امریکی سینیٹ نے روسی تیل کی فروخت روکنے کے لیے بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق روس مخالف بل کے حق میں 86 ووٹ آئے ہیں، جس کے تحت روسی تیل، گیس اور دیگر مصنوعات خریدنے والے ملکوں پر پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس سے تجارتی روابط جاری رکھنے والے ممالک پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔
امریکی سینیٹ نے روسی تیل کے خلاف پابندیوں کا بل منظور کرلیا