ہومتازہ ترینامریکہ نے ایران کے ایف-35 تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیے

امریکہ نے ایران کے ایف-35 تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیے

واشنگٹن (لارڈ میڈیا) سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیے ہیں۔ سینٹ کام نے کہا ہے کہ ایرانی حملوں میں کوئی امریکی طیارہ تباہ نہیں ہوا اور تمام ایرانی میزائل اور ڈرونز ناکام بنائے گئے۔
ایرانی میزائل اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام رہے۔ سینٹ کام نے امریکی ناکہ بندی توڑنے کے ایرانی دعوے کو بھی غلط قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران نے اردن میں تین ایف-35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا، جس کی امریکی فوج نے باضابطہ تردید کر دی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں