ہومتازہ ترینسعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر قرض رول اوور کر...

سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض تین سال کیلئے رول اوور کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے یہ قرض پاکستان کو متحدہ عرب امارات کو ادائیگیوں کے لیے دیا تھا۔ پہلے یہ قرض تین ماہ کے لیے دیا گیا تھا، جو اب تین سال کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں