ہومUncategorizedسوات ایکسپریس وے پر کوسٹر حادثہ، 22 افراد زخمی

سوات ایکسپریس وے پر کوسٹر حادثہ، 22 افراد زخمی

راولپنڈی (لارڈ میڈیا): سوات ایکسپریس وے پر چکدرہ کے قریب ایک مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اور امدادی اداروں سمیت موٹروے پولیس نے فوری طبی امداد فراہم کی۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بٹ خیلہ ہسپتال اور مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق، کوسٹر کی بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔ کوسٹر مدین سے پشاور جا رہی تھی۔

اسی دوران موٹر وے ایم ون لنک روڈ سری نگر ہائی وے اسلام آباد کے قریب ایک دوسری حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں