ہومUncategorizedاگست میں پاکستانی عوام کو 12 چھٹیاں ملیں گی

اگست میں پاکستانی عوام کو 12 چھٹیاں ملیں گی

اسلام آباد (لارڈ میڈیا) اگست 2026 پاکستانی عوام کے لیے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہو گا، کیونکہ انہیں مجموعی طور پر 12 چھٹیاں ملنے کی توقع ہے۔ ان میں 2 وفاقی تعطیلات اور 10 ہفتہ وار چھٹیاں شامل ہیں۔

پاکستانی عوام 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر جمعے کو چھٹی منائیں گے، جبکہ اگلے دو روز ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات ہوں گی، اس طرح تین روزہ چھٹیوں کا سلسلہ بنے گا۔

حکومت پاکستان نے 2026 کے لیے سرکاری، بینک اور اختیاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں 25 اگست کو عید میلاد النبی کی سرکاری تعطیل شامل ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عوام کو 12 چھٹیاں ملنے کا قوی امکان ہے، جس میں کلینڈر ایئر کی تعطیلات بھی شامل ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں