ہومتازہ ترینامریکا اور اسرائیل کا ساتھ نہ دینے پر سٹارمر کو دباؤ کا...

امریکا اور اسرائیل کا ساتھ نہ دینے پر سٹارمر کو دباؤ کا سامنا تھا، ایرانی سفیر

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ کیئر سٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سٹارمر پر اچانک نااہلی کے الزامات لگائے گئے اور انہیں دباؤ کے تحت مستعفی ہونا پڑا۔

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ نئے برطانوی وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی امریکا کو فوجی اڈے فراہم کیے اور ایران سے سفارتکار واپس بلا لیے۔

ایرانی سفیر کا مزید کہنا ہے کہ کیئر سٹارمر کا استعفیٰ اور بعد کے اقدامات مشکوک ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں