ہومتازہ ترینایران کی پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: چیف جسٹس

ایران کی پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: چیف جسٹس

تہران (لارڈ میڈیا) ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ تہران کی اپنے پڑوسی ممالک سے کوئی دشمنی نہیں۔

انہوں نے یہ بات عراق کے وزیراعظم علی الزیدی سے تہران میں ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کی مدد کی ہے اور آئندہ بھی مشکل حالات میں ان کا ساتھ دیتے رہیں گے۔

خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی بات پر انہوں نے کہا کہ ایران صرف امریکی جارحیت کے اصل مرکز یا بنیادی ذریعے کو نشانہ بنا رہا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں