ہومتازہ ترینعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی قبر پہلے ہی تیار کروا رکھنے...

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی قبر پہلے ہی تیار کروا رکھنے کا انکشاف

لاہور (لارڈ میڈیا): لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی قبر تیار کروا رکھی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عیسیٰ خیل میں اپنی قبر تیار کی ہے۔

عطا اللہ خان نے کہا کہ ان کا خاندانی قبرستان الگ ہے اور انہوں نے خاندانی قبرستان سے کچھ دوری پر اپنی قبر بنوائی ہے جہاں دو تین قبروں کی جگہ موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے بہت سے پیارے دوست، ماں باپ اور ایک بہن اس دنیا سے جا چکے ہیں اور ہم سب کو بھی ایک دن جانا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں