ہومتازہ ترینصدرِ مملکت نے تین اہم سرکاری سمریوں کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت نے تین اہم سرکاری سمریوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سرکاری سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔ ان سمریوں میں اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری شامل ہے۔

صدرِ مملکت نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفا بھی منظور کر لیا ہے۔

اس کے علاوہ ظفر حسن کی وفاقی پبلک سروس کمیشن کے رکن کے طور پر تقرری کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں