ہومUncategorizedصوابی میں پولیس موبائل حادثے میں ایک اہلکار جاں بحق

صوابی میں پولیس موبائل حادثے میں ایک اہلکار جاں بحق

صوابی (لارڈ میڈیا): کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر پولیس موبائل گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق تمام زخمی افراد کو فوری طور پر مردان ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں