ہومتازہ ترینومبلڈن ٹینس: نوسکوا نے لیڈیز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

ومبلڈن ٹینس: نوسکوا نے لیڈیز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

لندن (لارڈ میڈیا): ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں جمہوریہ چیک کی لندا نوسکوا نے لیڈیز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں نوسکوا نے ہم وطن کیرولینا مچوا کو 2-6، 7-5، 3-6 سے شکست دی۔

لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں نوسکوا نے پہلے سیٹ میں 2-6 سے بآسانی فتح حاصل کی۔ دوسرے سیٹ میں مچوا نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 5-7 سے سیٹ جیتا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں نوسکوا نے 3-6 سے کامیابی حاصل کی اور یوں ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں