ہومتازہ ترینسابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کی ضمانت کی درخواست مسترد

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کی ضمانت کی درخواست مسترد

سڈنی (لارڈ میڈیا): سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو منشیات کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ مائیکل سلیٹر کو 2025 میں منشیات کیس میں سزا سنائی گئی تھی جس میں ایک سال 10 ماہ قید اور 495 روز کمیونٹی ورک شامل تھا۔
سابق کرکٹر نے نیو ساؤتھ ویلز کورٹ آف کرمنل میں اپیل دائر کی تھی جو عدالت نے مسترد کردی۔ مائیکل کو ڈرگ ڈیل میں پیسے کے لین دین کے معاملے پر سزا دی گئی تھی، تاہم انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں کسی ڈیل کا علم نہیں ہے۔
مائیکل سلیٹر نے 1998 سے 2008 کے دوران 44 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں