ہومتازہ ترینچین کے شمالی صوبے شنشی میں گرمی سے بچاؤ کے لئے پانی...

چین کے شمالی صوبے شنشی میں گرمی سے بچاؤ کے لئے پانی کی پھوار کا نظام

چین کے شمالی صوبے شنشی کے شہر یون چھینگ کی ایک رہائشی آبادی میں گرمی کے دوران علاقہ ٹھنڈا رکھنے کے لئے چھت پر نصب پانی کی پھوار کا نظام دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں