ابوظبی (لارڈ میڈیا): متحدہ عرب امارات کی تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں ہیں۔ اماراتی میڈیا کے مطابق، جون کے دوران ملک کی یومیہ تیل برآمدات بڑھ کر 39 لاکھ بیرل سے تجاوز کر گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، جنگ کے بعد متحدہ عرب امارات نے اپنی تیل برآمدات کو دوبارہ جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کر لیا ہے۔
مزید یہ کہ اماراتی میڈیا نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز پر انحصار مکمل طور پر ختم کرنے کے منصوبے پر بھی کام کر رہا ہے۔
یو اے ای کی تیل برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں