ہومانٹرنیشنلدبئی ائیرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے جانور برآمد

دبئی ائیرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے جانور برآمد

دبئی (لارڈ میڈیا): دبئی ائیرپورٹ پر ایک لاوارث سوٹ کیس سے مختلف زندہ جانوروں کی برآمدگی نے حکام کو حیران کر دیا۔ دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق، سوٹ کیس سے 129 چھپکلیاں، 36 بچھو، 8 سانپ اور 50 مینڈک برآمد ہوئے۔ حکام نے مزید بتایا کہ ان جانوروں کی مناسب دیکھ بھال کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا گیا ہے تاکہ ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں