ہومUncategorizedویرات کوہلی لندن منتقل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

ویرات کوہلی لندن منتقل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لندن (لارڈ میڈیا): بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویرات کوہلی کے لندن منتقل ہونے کی وجہ ان کے سابق ساتھی لیام لیونگسٹن نے بتا دی ہے۔ لیونگسٹن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کوہلی کو بھارت میں ملنے والی غیر معمولی شہرت ناپسند تھی۔ لیام کے مطابق، ویرات ایک پرسکون زندگی کے خواہاں تھے جہاں وہ آزادانہ زندگی گزار سکیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد بیرون ملک منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔ لیام نے مزید کہا کہ کوہلی کو شہرت کی وجہ سے ہر حرکت پر کیمرے کی نظر رہتی تھی، جس سے وہ بچنا چاہتے تھے۔ کوہلی اب اپنی فیملی کے ساتھ لندن میں مقیم ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں