جمعہ, اگست 1, 2025
ہومLatestپاک-چین شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، اسحاق ڈار

پاک-چین شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، اسحاق ڈار

پاکستان چین شراکت علاقائی امن و ترقی کی ضامن ہے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں کہا کہ سدا بہار اسٹریٹجک تعاون ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے اور سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کی بنیاد رکھی جا چکی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!