ہومUncategorizedپاکستان میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24 فیصد تک پہنچ گیا

پاکستان میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24 فیصد تک پہنچ گیا

کراچی (لارڈ میڈیا) : پاکستان میں بینکنگ کے شعبے میں اسلامی بینکنگ کا شیئر 24 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ اس سال اسلامی بینکنگ کے اثاثوں میں 4500 ارب روپے کا اضافہ متوقع ہے۔

اسلامی بینکاری کے اثاثے دسمبر 2026 تک 18 سے 19 ہزار ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اسلامی بینکاری میں حکومت کے غیر اسلامی قرضے رکاوٹ بن رہے ہیں، جبکہ حکومت نے ٹریژری بلز اور روایتی قرضوں میں کمی کرتے ہوئے سکوک کے ذریعے زیادہ قرضے لیے ہیں۔

اسلامی بینکاری کی کارکردگی، ریگولیشن اور مستقبل کے ترقیاتی امکانات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ اسلامی بینکاری کے ڈپازٹس دسمبر 2026 تک 1 ہزار 1 روپے بڑھ کر 14.5 ہزار ارب روپے ہو جائیں گے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں