امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کے اعلان کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے پروجیکٹ فریڈم کے تحت پھنسے جہازوں کو نکالنے کے اعلان نے مارکیٹ کو خاطر خواہ متاثر نہیں کیا۔
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تقریبا 108ڈالر فی بیرل کے قریب برقرار ہے۔
ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز کی صورتحال بدستور غیر یقینی ہے، جس کے باعث مارکیٹ پر دبائو برقرار ہے۔


